ممبئی 20 جنوری ( ایجنسیز) ٹکر ما کر بھا گ جانے کے مقد مہ کی کا روائی اداکا ر سلما ن خا ن کے وکیل کے اچا نک بیما ر پڑ جا نے سے آ گے نہیں بڑ ھسکی لیکن اہم گواہان نے جج سے ز با نی طو ر پر پو لیس صیا نت کی ا ستد عا کی جس پر جج نے
کہا کہ تحریری شکا یت کر نے پر اس پر غو ر کیا جائے گا ۔ جب عدا لت کی کا روائی شر وع ہو ئی تو وکلا ئے دفا ع کی ٹیم کے ایک رکن نے کیس میں وقت دینے کی ا ستد عا کر تے ہو ئے بتا یا کہ سلمان خا ن کے وکیل کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے ۔ اس پر عدا لت نے مقد مہ کو 22 جنوری کو مقد مہ کی سما عت کے وقت دیا ۔